

Loading content...
آپ یہ تو مانتے ہیںکہ یہاں رہنمائی مادّی نہیں کیونکہ منزل مادّی نہیں بلکہ منزل ِحقیقی ذات ِاِلٰہی ہے اور اگر انہیںصرف Guideہی مان لیا جائے تو ماننا پڑے گا کہ ہمارے شہنشاہ معظم عجل اللہ فرجہ الشریف ہی اس دور میں بشریّت کے عقول کی نورانی راہنمائی فرماتے ہیں اور وہ بھی صفات تک نہیں بلکہ ذات اِلٰہی تک رہنمائی فرماتے ہیں یا یوں سمجھ لیں کہ انسانیت کو ذاتِ اِلٰہی تک پہنچانا ان کا کام ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار