

Loading content...
ایک المیہ Tragedyیہ بھی ہے کہ جتنے مسالکِ اسلامیہ ہیں ان میں بھی صفات کی تشریحات میں ایسا ہی اختلاف ہے جیسا کہ دیگر مذاہب کے اور اسلام کی تشریحات میں اختلاف ہے اس لئے اللہ کی ذات کیلئے کوئی ایسی دلیل چاہیے کہ جو اس کی ذات کو جمیع صفات سمیت ثابت کرسکے اور وہ صرف اور صرف ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف ہی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار