

Loading content...
آپ دیکھیں اللہ جل جلالہ سے بڑی کوئی حقیقت ہوہی نہیں سکتی وہ ذات ایک Universal Truthہے مگر ہرحقیقت کو ثابت کرنے کیلئے کوئی نہ کوئی دلیل تو ہونا ضروری ہوتی ہے ورنہ وہ ناقابل ِیقین ہی رہتی ہے اور اللہ کی ذات پر ان انوار ِازلیہ علیھم الصلوات و السلام سے بڑھ کر کوئی دلیل موجود ہی نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار