

Loading content...
دوستو آپ نے دلیل کے معنی تو کچھ نہ کچھ سمجھ لئے ہیں اب ہم شہنشاہ معظم عجل اللہ فرجہ الشریفکے اس اسم مبارک کی طرف جاتے ہیں جس کا ذکر ابتدا میں کیا تھا یعنی ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کا نام پا ک ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار