

Loading content...
دلیل و دلائل اسے کہتے ہیں جس سے کوئی چیز ثابت (Prove)ہوجائے آدمی اصل حقیقت کو سمجھ جائے اس میں چاہے مجرم کا جرم ثابت ہوجائے یا کسی نظریے کی صداقت ثابت ہوجائے یا رشد و ہدایت مل جائے کیونکہ رشد و ہدایت بھی حق کے ثابت ہونے سے ملتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار