

Loading content...
دلیل دلالت کا اسم مبالغہ ہے جیسے عالم کا اسم مبالغہ علیم ہے اور قادر کا اسم مبالغہ قدیر ہے اور مبالغہ اسے کہتے ہیں جس میں کوئی چیز یا صفت یا فعل بہت زیادہ پایا جائے جیسے اللہ عالم بھی ہے اور وہ علیم بھی ہے یعنی اس میں علم اس درجہ موجود ہے کہ اس کی کوئی حد و انتہا نہیں ہے یہ نہیں کہ وہ صرف عالم ہے بلکہ کسی کو عالم بنا بھی سکتا ہے اس لئے وہ علیم ہے اسی طرح لفظ دلیل میں دلالت موجود ہوتی ہے اور وہ بھی مبالغے کی حد تک دلالت پائی جاتی ہے اس پر آگے بات کریں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار