

Loading content...
اس بات کو ایک مثال سے سمجھاتا ہوں آپ شکار پر گئے وہاں آپ نے ایک ہرن کو دیکھا اور اس پر آپ نے فائر کیا وہ زخمی ہوکر بھاگ گیا آپ نے اس کا تعاقب کیا کہ کسی طرح آپ اسے پالیں آپ جنگل میں گھومنے لگے سامنے ایک شخص کو دیکھا تو اس سے پوچھا بھائی تو نے اس جنگل میں کسی زخمی ہرن کو دیکھا ہے اس نے اشارے سے یا زبان سے بتایا کہ ہاں اس سمت میں جاتے دیکھا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار