

Loading content...
وہ لکھتے ہیں کہ دل و دلالت اس چیز کو کہتے ہیں کہ جو چیز کسی دوسری چیز سے متوصل و واصل ہوتی ہے ملی ہوئی ہوتی ہے جیسے الفاظ کے ساتھ معانی ملے ہوئے ہوتے ہیں یا جیسے کسی چیز کا اشارہ اس کے مفہوم و مقصد سے ملا ہوا ہوتا ہے یا رموز و کتابت اپنے مقصد سے واصل ہوتے ہیں اور اس کیلئے ترجمان ہوتے ہیں یا جیسے آدمی اپنے حساب رکھنے کیلئے دھاگے پر گانڈھیں دیتا ہے یعنی ان گانڈھوں کا جو رشتہ اصل تعداد سے ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار