

Loading content...
آج ہم شہنشاہ زمانہ ولی العصر والزمان عجل اللہ فرجہ الشریف کے اسمائے مبارکہ کی تشریحات کے سفر میں ایک اور مرحلے کی طرف بڑھ رہے ہیں ہمارے شہنشاہ معظم عجل اللہ فرجہ الشریف کے اسمائے مبارکہ و القابات مطہرہ میں سے ایک لقب و اسم ہے دلیل عجل اللہ فرجہ الشریف اور ان کے ادعیہ اور زیارات میںانہیں اس لقب سے یاد کیاجاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار