

Loading content...
اسی کے ساتھ عرض کروں گا کہ دعا کریں کہ اب وہ روزِ سعید جلدی آئے جب یہ راز ہائے اِلٰہی انسان کے ظرف کی برادشت کی آخری حد تک منکشف ہونا ہیں جس سے آگے کوئی برداشت کرہی نہیں سکتا - ہماری یہ گناہ گار آنکھیں اپنے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے سراطہر پر اقلیل ِ ازلیت و ابدیت موزوں ہوتا ہوا دیکھیں اوران کی ظاہری مظلومیت کا زمانہ ختم ہوجائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار