

Loading content...
دوستو سچی بات تو یہ ہے کہ جو کسی کی سمجھ میں آجائے وہ اللہ کا راز نہ ہوا کوئی بچوں کا کھیل ہوگیا اسی لئے تو ان کی معرفت کے بارے میں ہمیں یہی اقرار کرنا چاہیے کہ ہم آپ کی معرفت سے عاجز و قاصر ہیں اور ہم وہی کچھ سمجھ سکتے ہیں جو کچھ آپ ہمارے ذہنوں میں انڈیل دیتے ہیں اور یہ بھی کسی کا استحقاق نہیں ہے کرم ِ محض ہے جس پر آپ چاہتے ہیں کرم فرما دیتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار