

Loading content...
جب ان کا ذاتی کچھ نہ رہا تو پھر یہ بشر کیسے بن گئے ؟ اب ماننا ہے تو اللہ مانو اور یہ بھی سوچوکہ یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ ان کی ہر چیز تو اللہ کی ہو اور ذات بشر ہو ؟ کیا کسی منطق میں اس قسم کی نوع کا بھی ذکر ہوا ہے ؟ اگر یہ نہیں مانتے تو کوئی بات نہیں ، اب کچھ اور نہیں تو اتنا تو مان ہی لو کہ یہ اللہ کے رازہیں جنہیں کوئی سمجھ نہیں سکتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار