

Loading content...
آپ پھر دیکھیں منطقی نتیجہ یہی نکلتا ہے یعنی ان کا فعل اللہ کا فعل ، ان کا قو ل اللہ کا قول ، ان کاحکم اللہ کا حکم ، ان کی محبت اللہ کی محبت ، ان کا ہا تھ اللہ کا ہا تھ ، ان کے کا ن اللہ کے کان ، ان کی آنکھیں اللہ کی آنکھیں ، ان کا جسم اللہ کا جسم ، ان کے صفا ت اللہ کی صفات اور ان کی ذات بھی اللہ کی ذات ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار