

Loading content...
ان کا ہرفعل اللہ کا فعل ہوگا ان کے اعضاو جوارح اللہ کے اعضاو جوارح ہوں گے ان کے ہاتھ اللہ کے ہاتھ ، ان کی آنکھیں اللہ کی آنکھیں ، ان کا چہرہ اللہ کا چہرہ ، ان کے افعال اللہ کے افعال ہوں گے ، ان کی صفات اللہ کی صفات ہوں گی ، اور نتیجہ یہ کہ ان کی ذات کیا اللہ کی ذات نہ ہوگی ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار