

Loading content...
میں عرض کروں گا کہ ان کے صرف یہی معجزات تو نہیں ہیں بلکہ ان کا ہر فعل معجز ہ ہے ان کی ہر صفت ایک منفر دمعجزہ ہے ان کا کلام فرمانا معجزہ ہے ان کا دیکھنا سننا معجزہ ہے ان کی ہر حرکت و سکون معجزہ ہے ان کا سونا جاگنا معجزہ ہے ان کے ظاہری اعضاو جوارح اپنے اپنے مقام پر معجزہ ہیں ان کی ذات اپنی پراسراریت سمیت ایک معجزہ ہے گویا ان کی ہر چیز معجزہ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار