

Loading content...
کئی لوگ اس کا یہ جواب دیں گے کہ یہ تو ان کے معجزات ہیں اور معجزہ ان کا اپنا فعل نہیں ہوتا بلکہ معجزہ کسی بھی معجزنما کا فعل نہیں ہوتا بلکہ اللہ کا فعل ہوتا ہے جو معجز نما کی دعا سے واقع ہوتا ہے اسی طرح یہ سارے معجزات شہنشاہ معظم عجل اللہ فرجہ الشریف کے ذاتی افعال نہیں ہیں بلکہ اللہ کے افعال ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار