

Loading content...
دیکھئے آپ ایک زبان میں اعلان فرمائیں گے اور روئے زمین پر چار ہزار زبانوں کے بولنے والے افراد ان کے فرمان کو انہی کے لہجے میں اپنی زبان میں سنیں گے کیا کوئی اس کاراز دریافت کر سکا ہے کہ ایسا کیسے ہوسکتاہے ؟ یہ بھی ایک راز ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار