

Loading content...
دوستو یہ بھی حقیقت ہے کہ ان کا ظہور بھی اللہ جل جلالہ کا ایک سر بستہ راز ہے کسی عام انسان کیلئے ایک ہی رات میں مشارق و مغارب کو فتح کرنا تو کجا ایک رات میں ان تک پہنچنا بھی ناممکن ہے مگر ان کی ایک ایک بات اللہ کا ایسا راز ہوگی کہ کوئی نہ سمجھ سکے گا کہ ہو کیا رہا ہے یعنی ان کے اعلانِ اوّل سے لے کر ظہورِ اجلال اِلٰہی تک ہر بات ایک راز ہی ہوگی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار