

Loading content...
دوستو آج حاضر و ناظر پر خوب بحث ہورہی ہے مگر یہ تو کسی نے نہیں سوچا کہ یہ تو سرّ اللہ فی العالمین ہیں یعنی اللہ کے وہ راز ہیں جو عالمین میں موجود ہیں اگر یہ عالمین میں موجود نہ ہوں تو فی العالمین کہنے کا کوئی تُک نہیں بنتا یہ فی العالمین ہیں تو پھر حاضر وناظر کون ہوتا ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار