

Loading content...
دیکھئے اس دور میں وحدتِ نوع پر بہت لے دے ہورہی ہے میں ان بحث کرنے والوں سے گذارش کروں گا کہ نوع کیلئے جنس ، نوع ، فصل ممیز اور خاصوں وغیرہ کی ضرورت ہوتی ہے اب ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف اس دنیا میں موجود ہیں اور موجود رہ کر غائب ہیں ہر سال حج پر ظاہراً تشریف لاتے ہیں ہزاروں لوگوں کی مدد فرماتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار