

Loading content...
مادّی راز کو سمجھنے کیلئے ایک مثال پیش کرتا ہوں وہ یہ ہے کہ ایک بادشاہ کو اچانک اپنا محمل چھوڑنا پڑتا ہے اور اس کے پاس ایک کوہ نور جیسا ہیرا ہے وہ اس ہیرے کو رات کے وقت اپنے پائین باغ کے کسی گوشے میں دفن کر دیتا ہے اور اس کا پتہ اس کے علاوہ کسی کو نہیں ہوتا- یہ کوہ نور جیسا ہیرا ایک راز ہے مگر راز ِمجسم ہے راز ِمادّی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار