

Loading content...
جب اس کے اخفا اور چھپانے کا حکم ہوا تو یہ بات ایک راز کا مقام پاگئی یعنی یہ ایک راز تو ہے مگر سنا ہوا ہے اسی طرح کوئی آدمی کسی کو کوئی خفیہ کام کرتے دیکھتا ہے اور وہ آدمی دیکھنے والے کو دیکھ لیتا ہے تو اس سے کہتا ہے تم میرا یہ راز کسی کے سامنے مت کھولنا اس طرح ایک دیکھی ہوئی بات راز کا درجہ پا لیتی ہے اس سے سمجھ لیں کہ یہ دونوں غیر مادّی راز ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار