

Loading content...
ایک شہر پر ایک بادشاہ شب خون مارنا چاہتا ہے تو وہ اس بات کو اپنے مشیروں میں ظاہر کرتا ہے اور ان سے اس بارے میں مشورہ بھی لیتا ہے جب ان کا مشورہ پاس ہوجاتا ہے تو وہ کہتا ہے اب اس بات کو کسی پر ظاہر نہ کریں تاکہ دشمن تک یہ بات نہ پہنچ سکے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار