

Loading content...
اب ہم واپس اپنے موضوع پر آتے ہیں اور وہ یہ ہے کہ ہمارے شہنشاہ زمانہ ہمارے مالک مطلق عجل اللہ فرجہ الشریف کے اسمائے مبارکہ میں سے ایک اسم مبارک ہے سرّاللہ فی العالمین عجل اللہ فرجہ الشریف یعنی یہ وہ پاک ذات ہیں کہ جو عالمین کے اندر اللہ کے سربستہ راز ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار