

Loading content...
راز معلوم ہو نے کی دو صور تیں ہیں یا اللہ نے انہیں را ز دار بنایا ہو سو اس کا ان کے پا س کوئی ثبو ت نہیں دوسری صورت یہ ہے کہ یہ ابلیسی جاسوسوں کی طرح را ز چرانے کے در پئے ہوں اس دوسری صورت میں بھی کامیابی کا کوئی امکان نہیں ہے کیونکہ جب شیاطین کا باپ عزازیل بھی رازنہیں چرا سکا تو یہ کیسے چرا سکتے ہیں ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار