

Loading content...
جب جملہ صفات کو سلبیہ مان لیا جا ئے تو اس کی ذات میں داخل صرف الوہیت رہے گی اور اس کیلئے صرف الوہیت ہی ثابت ہو گی با قی ہر چیز کی نفی ہو جا ئے گی اب یہاں یہ دیکھیں کہ اللہ کے انوار ازلیہ و ابدیہ علیھم الصلوات و السلام اللہ جل جلالہ کی رزا قیت کے را ز نہیں خا لقیت کے را ز نہیں اس ذات کی الوہیت کے راز ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار