

Loading content...
ذرا اللہ کے صفا ت حسنہ کو دیکھیں وہ را زق ہے ، خالق ہے ، مالک ہے وغیرہ وغیرہ مگروہ رازق تب ہے جب کو ئی مر زوق ہو وہ خا لق تب ہے جب کو ئی مخلوق ہو وہ مالک تب ہے جب کوئی مملو ک ہو اس با ت کو دیکھتے ہو ئے عر فا نے یہ نظریہ پیش کیا ہے کہ اللہ کے صفا ت ِثبو تیہ بھی دراصل صفا تِ سلبیہ ہیں اور یہی کمالِ تو حید ہے کہ اس کی ذات سے جملہ صفات کی نفی کردی جائے یعنی وہ قادر ان معنی میں ہے کہ عاجز نہیں ہے قدیم اس معنی میں ہے کہ وہ حادث نہیں ہے در اصل صفات ثبوتیہ اپنی ضد کی نفی ہی کرتے ہیں نہ کہ صفت کے اثبات کیلئے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار