

Loading content...
فرد کے راز نہیں عہد ے کے راز ہیں حاکم کے رازنہیں حا کمیت کے را ز ہیں کیمیا گر کے راز نہیں بلکہ کیمیا گر ی کے را ز ہیں کیو نکہ کیمیا گرکے کئی راز ہو سکتے ہیں مگر وہ جس سے کیمیا گر ی کرتا ہے وہ اہم راز ہو تا ہے اگر وہ کیمیا گری کا راز نہ ہو تو وہ کیمیا گر ہی نہ ہو جو کسی عہدے کے راز ہوتے ہیں وہ اس کا ہنر ہوتے ہیں جس سے فرد اس عہدے تک پہنچتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار