

Loading content...
دوستو اگر ہم فرض کرلیں کہ اللہ جل جلالہ نے کسی کو اپنے را زوں سے مطلع کر دیا ہے تو وہ ان رازوں کا امین ہوتا ہے کیونکہ جب بھی کوئی کسی کو کوئی را ز دیتا ہے تو وہ اس راز کا امین ہو تا ہے اگر وہ اس راز کو فاش کر دے تو خیا نت کا مرتکب ہو تا ہے اگر خاندانِ تطہیر علیھم الصلوات و السلام اللہ کے را ز ہیں اور اگر ان کی حقیقت کسی پر منکشف ہوگئی ہے تو اس پر واجب ہے کہ وہ اسے چھپائے ورنہ وہ رازوں کی خیانت کا مرتکب ہوگا اور رازوں کی خیانت کا جرم تو اتنا بڑا جرم ہے کہ جو کسی نبی کی زوجہ کو بھی معاف نہیں ہوتا کیونکہ کسی نبی کی بیوی لاکھ ام المومنین ہو مگر اللہ کی لعنت سے وہ محفوظ نہیں ہوتی تو کسی اور کو اس جرم کے باوجود لعنت سے محفوظ سمجھنا کیسے جائز ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار