

Loading content...
حقیقت یہ ہے کہ ہمارے بعض مہربانوں کو اشتباہ ہوا اور وہ اسی پر قائم ہوگئے ہیں ورنہ اس سے کوئی انکار کر ہی نہیں سکتا کہ یہ اللہ کے سربستہ راز ہیں جن کی ذات کے بارے میں جس طرح ایک جاہل آدمی لاعلم ہے اسی طرح ایک عالم و فاضل آدمی بھی لاعلم ہے ہاں ان کی صفات حسنہ کی حد تک علمی جولانیاں موجود ہیں اور وہ بھی ایک چھوٹی سی جولاں گاہ تک محدود ہیں -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار