

Loading content...
ہم فرض کرو کے کلّیہ کے تحت یہ فرض بھی کر لیں کہ اللہ کے راز اس دور کے کسی شخص کو معلوم ہو بھی گئے ہیں اور پھر یہ نا مراد اس راز اِلٰہی کو ٹکے ٹکے کی کتا بوں اور اشتہا رات کے ذریعے فاش کر رہا ہے اس پر وہ خود فیصلہ کرے یا تو یہ تسلیم کرے کہ یہ کتا بیں جھوٹ کا پلندہ ہیں یا پھراقبال ِجرم کرلے کہ وہ وحدت کبریٰ کا قا تل ہے -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار