

Loading content...
اس کی وجہ یہ تھی کہ ابن صیاد ملعون الدخان کے آخری الف اور نون کو معلوم نہ کر سکا تھا اس لئے حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اسے کذّاب کا لقب دیا اور زندہ جلا دیا کیونکہ اس نے نبی کے دلو ں کے رازوں کے معلوم ہو نے کا دعویٰ کیا تھا یہ تو تھا وہ شخص جو اللہ جل جلالہ کے حبیب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے راز کو جاننے کا دعویٰ کرتا ہے اور جو مولو ی اللہ کے رازوں کو معلوم کرنے کا دعو ی کرلے تو وہ ابن صیاد کی نا جائز اولاد نہیں تو کیا ہے-
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار