

Loading content...
اس نے عرض کیا کہ آپ پہلے کسی شخص کو اُس بات سے آگاہ فرمائیں جو آپ نے دل میں رکھنا ہے تاکہ میرا امتحان درست ثابت ہو اور اس کی درستی کا کوئی اور گواہ بھی ہو اس پر شہنشاہ معظم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنے دل میں سورة الدخان رکھی اور اس سے چند اصحاب کو آگاہ بھی فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار