

Loading content...
دوستو یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ آپ تا ریخ ا ٹھا کے دیکھیں جب بھی کسی نے انبیا علیھم السلام کے دلو ں کے رازوں کومعلوم کرنے کا دعو ی کیا ہے اسے کا فر قرار دیا گیا ہے چاہے اس نے جزو ی طو ر پر معلوم کر بھی لیا ہو تو تب بھی کا فر تسلیم کیا گیاہے جیسا کہ زمانہ سید الکو نین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے دور میں ابن صیاد نے نبوّت کا دعویٰ کیا تھا حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اسے دربار میں بلا کر فرمایا تھا کہ نبی وہ ہوتا ہے جو دلوں کے راز جانتا ہے اب تم نے بھی نبوّت کا دعویٰ کیا ہے تو ذرا مجھے میرے دل کے راز سے آگاہ کر و -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار