

Loading content...
ایک طرف یہ دعویٰ ہے کہ اللہ کے راز مولوی جا نتے ہیں دوسری طرف دلوں کے راز اللہ کے سوا کوئی نہیں جا نتا - یا یہ ما نیں کہ ہر کسی کا ہر قسمی راز ہر کوئی جا نتا ہے یا یہ کہے کہ یہ مو لوی اللہ کے راز اس لیے جا نتا ہے کہ یہ خود اللہ ہے اور فرعون کی طر ح انا ربکم اعلٰی کا دعو ی کرے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار