

Loading content...
دوستو جیسا کہ آپ کو معلوم ہے آجکل علم ِغیب پر بہت بحثیں ہو رہی ہیں اور جن چیزوں کو غیب کہا جاتا ہے ان میں سے ایک یہ بھی ہے کہ جو کسی کے سینے میں چھپا ہوا ہے اسے اللہ جل جلالہ کے سوا کوئی نہیں جانتا یعنی دلوں کے راز اللہ کے سوا کوئی نہیں جا نتا اور وہی علیم بذات الصدور ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار