

Loading content...
دوستو ہر راز صاحب راز کیلئے اہم ہو تا ہے وہ اسے ظاہر نہیں کر تا مثلاً ایک شخص اپنی دولت کو کسی تہہ خانے میں چھپا دیتا ہے اور اس تہہ خانے وغیرہ کے راستے سے کسی کومطلع نہیں کرتا حتیٰ کہ اولاد کو بھی اس خز انے کا پتہ نہیں دیتا اسی طرح کئی لوگ اپنے خزائن زمین میں دفن کر دیتے ہیں اور ان کے اوپر مٹی ڈال دیتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار