Loading content...
اس مقام پر ہم پھر اپنے مہربانوں کو فیصلے کا اختیار دیتے ہیں کہ یا وہ اللہ کے ان انوارِ ازلیہ و ابدیہ علیھم الصلوات و السلام کی ذاتی فضلیت مانیں یا کفّار کے ہم عقیدہ ہونے کا اعلان کریں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار