

Loading content...
اس لئے میں عرض کروں گا کہ اگر کسی نے محمدؐ و آل محمدؐ علیھم الصلوات والسلام کی فضلیت ماننا ہے تو ذاتی ما نے صفا تی نہیں کیونکہ ان کی امتیازی حیثیت صفا تی نہیں ذاتی ہے حقیقت یہ ہے کہ صفا تی طور پر انہوں نے بشر یت کا اظہا ر کیا ہے ذات کو اللہ کا راز قرار دیا ہے اسی لیے تو زیا رتِ عا شور میں پڑھا جا تا ہے اقرار کیا جا تا ہے کہ ہم آپ کے ظاہر و با طن و اوّل وآخر و پو شیدگی اور اعلانیت پر ایمان لاتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار