

Loading content...
ایک مشور واقعہ ہے جو علامہ حلّی مرحوم کے دور کا ہے کہ ایک حرام زادہ حو ضہ ٔ علمیہ میں داخل ہوا اور مجتہد بن گیا ساری ڈ گریا ں حا صل کر لیں مگر بوقت موت اظہار افسو س کیا کہ مجھے آج تک یہ شک ہے کہ شاید یزید لعین حق پر ہو (نعوذ باللہ ) ایسے بہت سے واقعات کتب میں موجود ہیں کہ جن سے ثابت ہوتا ہے کہ اصل ذات میں فضلیت ِخیر ہے تو ٹھیک ہے ورنہ غلط ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار