

Loading content...
دوستو حقیقت یہ ہے کہ بذات ِخوداعمال بھی کچھ نہیں ہیں بلکہ اعمال کیلئے ایک اور بنیاد کی ضرورت ہے اور وہ ہے نیت اس بات کو سبھی فرقے مانتے ہیں کہ اعما ل کی بنیا د نیت پر ہے عمل خو د کچھ نہیں ہوتا مثلاً نما ز پڑھنا نیک عمل ہے مگر اللہ نے کچھ نما زیوں پر لعنت بھی کی ہے اسی طرح جملہ اچھے اعما ل بجا آوری میں جب ریا میں داخل ہوں گے تو بے سو د ہو جا ئیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار