

Loading content...
یہاں یہ سوال ہو سکتا ہے کہ عمومی نظریہ تو یہ ہے کہ انسان کی اچھائی اور برائی کا پیمانہ اس کے اعمال ہیں یعنی انسان اچھا یا بر اہے تو اعما ل کی وجہ سے ہے اور اعمال دائر ۂ صفا ت میں رہتے ہیں داخل ذات نہیںہوتے یہ زائد برذات بھی ہیں اور جزا و سزا کا دارو مدار انہی پر ہی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار