

Loading content...
اس سے پتہ چلا کہ وجہ ٔاحترام ذات ہے اس لئے فرمایا گیا ہے کہ سید جتنا بر ا کیوں نہ ہو اس پر صدقہ کبھی حلا ل نہیں ہو سکتا کیو نکہ صدقہ لوگو ں کی میل کچیل ہے جو سید پر حرام ہے اور امتی جتنا نیک ، عالم ، عا بد ، زاہد بن جائے وہ صدقہ کھا سکتاہے کیو نکہ اس کے صفا ت میں فضلیت ہے اور سید کی ذات میں فضلیت ہے اور صفا ت زائد بر ذات ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار