

Loading content...
حقیقت یہ ہے کہ جملہ مخلو ق کی صفات زائد بر ذات ہو تے ہیں اس لئے صفا ت ذاتی نہیں ہو تے ہیں اسی وجہ سے صفات غیر اہم ہو تے ہیں مثلاً کو ئی شخص برا ہے تو وہ کسی بھی وقت اپنی یہ صفت بدل سکتاہے یعنی نیک ہو سکتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار