

Loading content...
مگر یہ اختلاف خا ندان تطہیر علیھم الصلوات و السلام کی ذات میں نہیں صفا ت میں ہے کیونکہ وہ کا فر بھی ان کی ذات بشرسمجھتے تھے اور مو لو ی بھی ان کی ذات بشر سمجھتا ہے کفّار ان کے بعض صفا تِ حسنہ کے منکر تھے اور مولو ی بعض صفات حسنہ کا قائل ہے ورنہ ذات کے لحا ظ سے دونوں متفق ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار