

Loading content...
یہاں پہنچ کر میں اس بات کا فیصلہ خو د انہی مولوی حضرات پر چھوڑ تا ہو ں یا اس فرمان کو جھٹلا کر ابدی جہنّم خر ید کرلیں یافرعون کی طرح دعو ئے الوہیت کر لیں اور کہیں کہ ہمیں ان راز وں کا پتہ ہے کیونکہ ہم رب الاعلیٰ ہیں یا پھر ما ن لیں کہ ہم ان کی معرفت ِ ذات کے حصول سے عاجز ہیں اور ان کی ازلی حقیقت سے جا ہل ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار