

Loading content...
اس پاک خاندان علیھم الصلوات و السلام کے بارے میں ہے کہ یہ اللہ کے راز ہیں اس لئے ان کی حقیقت کیا ہے ؟ یہ کسی کو معلوم نہیں ہونا چاہیے کیونکہ یہ الوہیت کے راز ہیں جو صرف صاحبِ راز یعنی خلاّقِ ازل کے علاوہ کسی کو معلوم نہیں سچی بات یہ ہے کہ ان کی ازلی حقیقت پو ری مخلو ق سے پوشیدہ ہے اب جبکہ یہ بات معلوم ہوگئی کہ ان کی ازلی حقیقت اللہ کا ایک راز ہے تو جو لوگ منطق کے اس کلّیہ کو بھی سمجھتے ہیں کہ مشاہدۂ نا قص نتیجہ ٔ نا قص فراہم کرتا ہے وہ اس پا ک خاندان کی نو ع اور فصل کے بارے میں اپنے منطقی دلائل کیوں پیش کر رہے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار