

Loading content...
دوستو یہ ایک حقیقت ہے کہ فرض کرو میرا ایک راز ہے جسے میں کسی پر خود ظاہر نہیں کرتا لہٰذا وہ راز میرے علاوہ کسی کو معلوم ہی نہیں ہوسکتا جب تک کہ وہ راز میں خود کسی پر کھو ل نہ دوں کسی کو اپنا راز دار بنا نہ لوں اس وقت تک وہ سب کیلئے نامعلوم رہے گاکیونکہ میں نے اسے کسی پر منکشف نہیں کیا اس لئے وہ راز ہی رہے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار