

Loading content...
حقیقت یہ ہے کہ یہ سارا پاک گھر اللہ کا ایک سربستہ راز ہے اس سے پہلے کہ میں انفرادی طور پر شہنشاہ معظم عجل اللہ فرجہ الشریف کے بارے میں گفتگو کروں ان کے سارے پاک گھر کے بارے میں عرض کرتا چلوں جیسا کہ متعدّد مقامات پر پاک خاندان علیھم الصلوات و السلام نے فرمایا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار