

Loading content...
یہاں یہ بھی عرض کرنا ضروری ہے کہ راز اور سرّ میں ایک بنیادی فرق بھی ہے کہ راز ہر اس بات کو کہاجاتا ہے کہ جو کسی نہ کسی سے چھپانا مقصود ہو چاہے وہ عام سی بات ہی کیوں نہ ہو مگر سرّ میں چھپانے کا عنصر بھی ہوتا ہے اور اس میں ایک پر اسراریت بھی ہوتی ہے جبکہ راز میں ایک پوشیدہ اور غیر منکشف حقیقت کا تصور تو ہوسکتا ہے مگر اس میں کوئی پر اسراریت نہیں ہوتی -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار